Sunday, May 12, 2024

فیروزوالہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک

فیروزوالہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک
January 22, 2021

فیروزوالہ (92 نیوز) فیروزوالہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے تین ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو مارے گئے۔