Monday, September 16, 2024

فیروزوالا، جی ٹی روڈ پر راہگیروں کو لوٹنے والے 4ڈاکو گرفتار

فیروزوالا، جی ٹی روڈ پر راہگیروں کو لوٹنے والے 4ڈاکو گرفتار
January 31, 2018

فیروزوالا( 92 نیوز ) فیروزوالا میں جی ٹی روڈ پر راہگیروں کو لوٹنے والے چار ڈاکوؤں کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

ملزموں سے اسلحہ اور 5لاکھ  10 ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں ۔

ملزموں کی شناخت فضل الرحمان،نعیم،طاہر اور نعمان کے نام سے ہوگئی۔