Friday, April 19, 2024

فیاض الحسن چوہان کا سرحدوں کے دفاع کیلئے جان قربان کرنے والے جانبازوں کو سلام

فیاض الحسن چوہان کا سرحدوں کے دفاع کیلئے جان قربان کرنے والے جانبازوں کو سلام
May 24, 2020
 لاہور (92 نیوز) فیاض الحسن چوہان نے سرحدوں کے دفاع کیلئے جان قربان کرنے والے جانبازوں کو سلام پیش کیا۔ https://twitter.com/Fayazchohanpti/status/1264522702771179529?s=20 اپنے ٹویٹ میں کہا آج کی عید پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کے نام  ، زندہ جو یہ پاک دھرتی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔