Saturday, April 20, 2024

فوجی عدالتوں کے فیصلے چیلنج ہو کر سپریم کورٹ میں آ رہے ہیں:یوسف رضاگیلانی

فوجی عدالتوں کے فیصلے چیلنج ہو کر سپریم کورٹ میں آ رہے ہیں:یوسف رضاگیلانی
April 16, 2015
ملتان(92نیوز)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے چیلنج ہو کر سپریم کورٹ میں آ رہے ہیں ، یمن کے معاملے میں وہ پارلیمنٹ کے ساتھ ہیں۔ سورج میانی میں میڈیا سے گفتگو میں  سابق وزیراعظم  یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں جو قرارداد منظور کی گئی ہے وہ اس کے ساتھ ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  این اے  دوسو چھیالیس کو ضمنی الیکشن کی حد تک ہی دیکھا جائے معاملے کو زیادہ نہ اچھا لا جائے۔