Friday, April 26, 2024

فوجی عدالتوں کامخالف ہوں : رانا ثناءاللہ

فوجی عدالتوں کامخالف ہوں : رانا ثناءاللہ
January 9, 2017

 لاہور(92نیوز)فوجی عدالتوں کا مخالف ہوں،رانا ثنا کے بیان  نے آگ لگا دی۔ وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نےفوجی عدالتوں کی بحالی کی مخالفت کردی۔ کہتے ہیں وہ فوجی عدالتوں کےپہلےبھی مخالف تھےاوراب بھی ہیں فوجی عدالتیں خاطرخواہ کارکردگی نہیں دکھاسکیں۔