Thursday, May 9, 2024

فوج کیخلاف پراپیگنڈہ کرنیوالے منہ کی کھائیں گے، شیخ رشید

فوج کیخلاف پراپیگنڈہ کرنیوالے منہ کی کھائیں گے، شیخ رشید
February 8, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرِ داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں، اس سے زیاد واضح بیان ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں دے سکتے، فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔

اُنہوں نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو میں کہا مولانا فضل الرحمٰن اس لیے مثبت باتیں کر رہے ہیں کہ انہیں سمجھ آگئی ہے کہ ان تلوں میں تیل نہیں ہے۔