Monday, May 13, 2024

فوج نے اپنا کام کر دیا ، اب پولیس افسروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ، شبلی فراز

فوج نے اپنا کام کر دیا ، اب پولیس افسروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ، شبلی فراز
November 10, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے فوج نے اپنا کام کر دیا ، اب پولیس افسروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا پاک فوج ایک ڈسپلنڈ ادارہ ہے۔ اس کا خود احتسابی کا عمل قابل ستائش ہے۔ فوج نے اپنے افسروں کے خلاف کارروائی کی۔ اب سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ استعفے دینے والے پولیس افسروں کے خلاف کارروائی کرے۔