Thursday, May 9, 2024

فواد چودھری کی علی محمد خان کیساتھ شرارتیں، تصاویر منظر عام پر آگئیں

فواد چودھری کی علی محمد خان کیساتھ شرارتیں، تصاویر منظر عام پر آگئیں
February 11, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم ہاؤس میں فواد چودھری کی علی محمد خان کے ساتھ شرارتوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ فواد چودھری نے علی محمد خان کی سرعام پھانسی سے متعلق قرارداد پر کھل کر تنقید کی تھی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں آمنا سامنا ہوا تو فواد چودھری نے محبت سے غصے کا اظہار کیا۔