Thursday, May 9, 2024

فواد چودھری کا نوشہرو فیروز میں صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

فواد چودھری کا نوشہرو فیروز میں صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
February 17, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے  نوشہرو فیروز میں قتل ہونے والے صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عزیز میمن کے قتل کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔