Friday, April 19, 2024

فواد چودھری کا برطانوی حکومت سے نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم کی حوالگی کا مطالبہ

فواد چودھری کا برطانوی حکومت سے نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم کی حوالگی کا مطالبہ
July 6, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے برطانوی حکومت سے نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1279979126401781762?s=20 فواد چودھری نے ٹویٹ میں لکھا کہ نواز شریف اور الطاف حسین پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں اور ان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔