Monday, May 6, 2024

فنکاروں کے مسائل کے حل کی ذمہ داری ابرارالحق کو سونپنے کا مطالبہ

فنکاروں کے مسائل کے حل کی ذمہ داری ابرارالحق کو سونپنے کا مطالبہ
January 4, 2019
لاہور (92 نیوز) فنکاروں نے پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے کہ گلوکار ابرار الحق کو فنکاروں کے مسائل کو حل کرانے کے لئے ذمہ داری سونپی جائے ۔ سینئر فنکاروں نے کہا کہ ابرار الحق فنکاروں کا درد بخوبی جانتے ہیں۔ ان کو حکومت وفاقی سطح پر ذمہ داری دے جس سے مستحق فنکاروں کا بھلا ہو سکے۔