Thursday, April 25, 2024

فن لینڈ کی کمپنی کا دنیا کا تیز ترین فور جی نیٹ ورک قائم کرنے کا کامیاب تجربہ

فن لینڈ کی کمپنی کا دنیا کا تیز ترین فور جی نیٹ ورک قائم کرنے کا کامیاب تجربہ
August 31, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)دنیا کا تیز ترین فور جی نیٹ ورک اب ہے فن لینڈ کی کمپنی کے پاس ۔ جی ہاں!  ایلیسا نامی موبائل کمپنی  نے تیز ترین فور جی نیٹ ورک سپیڈ کا نیا ریکارڈ قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایک ٹیسٹ نیٹ ورک پر 1.9 گیگا بائٹ فی سیکنڈ سپیڈ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔