Friday, April 19, 2024

فلپائن ‏ کے صوبے کیوزون میں جنوں کے اعزاز میں پریڈ کا اہتمام

فلپائن ‏ کے صوبے کیوزون میں جنوں کے اعزاز میں پریڈ کا اہتمام
March 3, 2019
فلپائن( 92 نیوز ) فلپائن کے صوبے کیوزون میں جنوں کی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ پریڈ آف جائنٹس کے عنوان سے یہ ایونٹ فلپائن میں ہر سال فصلوں کی کٹائی سے پہلے منعقد کیا جاتا ہے۔ پریڈ میں رنگ برنگے کپڑے پہنے،دلچسپ حرکتیں کرتے دیو ہیکل مجسموں نے شرکا کو خوب محظوظ کیا۔ دلچسپ روپ دھارے ان جن نما انسانوں کا کہنا تھا کہ فلپائن میں یہ تہوار صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔اس میں شرکت انکے لئے باعث فخر ہے۔