Saturday, April 27, 2024

فلپائن میں سورج مکھی سے سجی بھول بھلیاں

فلپائن میں سورج مکھی سے سجی بھول بھلیاں
April 14, 2018
فلپائن کے شمالی علاقے میں قائم سورج مکھی سے سجی بھول بھلیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔ بارہ سو مربع میٹر رقبے پر بھول بھلیاں سے باہر نکلنے میں دس سے تیس منٹ درکار ہوتے ہیں ، کچھ تو اس میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو کچھ گرمی کی وجہ سے پہلے ہی ہار مان لیتے ہیں ۔ یہ بھول بھُولیاں  31 مئی تک کھلی رہے گی ۔