Friday, April 19, 2024

فلپائن ،جزیدہ البے میں آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کردی

فلپائن ،جزیدہ البے میں آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کردی
January 14, 2018

فلپائن ( 92 نیوز ) فلپائن کے جزیرہ  البے میں مایون نامی آتش فشاں نے راکھ   اور دھواں اگلانا شروع کردیا جس کے بعد   آس پاس موجود دیہاتوں کو  خالی کرالیا گیا ہے ۔

حکام کے مطابق اخراج کے دوران  چھوٹے پیمانے پر دھماکوں کی آواز بھی سنی  گئی ہے ۔

مایون آتش فشاں آخری مرتبہ دو ہزار چودہ میں پھٹا تھا۔