Saturday, April 27, 2024

فلپائن 5.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

فلپائن 5.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا
July 27, 2019
 منیلا (92 نیوز) فلپائن 5.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ گھروں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوایس جیولوجیکل سروے نے زلزلے کی شدت 5.4 اور 5.9 بتائی ہے۔ دونوں زلزلوں کے درمیان تقریباً ایک گھنٹے کا وقفہ تھا۔ زلزلے کے باعث کئی عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں جبکہ بعض سڑکوں میں گڑھے دیکھے گئے۔ زلزلے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گی لیکن آفٹر شاکس کے امکانات ہیں۔