Sunday, May 12, 2024

فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، خاتون سمیت 2 زخمی

فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، خاتون سمیت 2 زخمی
February 2, 2020
فلوریڈا (92 نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک چرچ میں فائرنگ ہوئی ہے۔ جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ میں ایک خاتون اور 15 سالہ لڑکا زخمی بھی ہوا، چرچ میہں فائرنگ کا واقعہ ریویریا بیچ شہر میں پیش آیا۔