Tuesday, May 7, 2024

فلوریڈا ،90سالہ شخص نے اپنی سالگرہ یادگار بنادی

فلوریڈا ،90سالہ شخص نے اپنی سالگرہ یادگار بنادی
April 28, 2018
فلوریڈا (92 نیوز ) فلوریڈا میں 90سالہ ایک معمر شخص نے اپنی سالگرہ کے دن کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز اپنایا اوراسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر ڈالا۔ جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان کی ہمت بھی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس معمرشخص کی ہمت کو داد دینی چاہئے جو اس ادھیڑ عمر میں بھی ایڈونچر کا شوق رکھتے ہیں۔