Friday, April 19, 2024

فلم ’’دی ٹریجڈی آف میکبتھ ‘‘ کا ٹریلر جاری

فلم ’’دی ٹریجڈی آف میکبتھ ‘‘ کا ٹریلر جاری
September 23, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) فلم ’’دی ٹریجڈی آف میکبتھ ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ہالی وڈ فلم کی کہانی ایسے تین مکاروں کے گرد گھومتی ہے جو سکاٹ لینڈ کے ایک لارڈ کو اس بات کا یقین دلا دیتے ہیں کہ وہ ا سکاٹ لینڈ کا بادشاہ بنے گا۔ اس کی بیوی بھی اقتدار حاصل کرنے کے منصوبوں میں اس کا ساتھ دیتی ہے۔

فلم 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔