Thursday, April 18, 2024

فلم اواتار کے روبوٹ نے حقیقت کا روپ دھار لیا

فلم اواتار کے روبوٹ نے حقیقت کا روپ دھار لیا
December 17, 2017

سیئول ( 92 نیوز ) فلم ایواتار میں دکھائے گئے روبوٹ نے حقیقت کا روپ دھار لیا۔
جنوبی کوریا کی انجینئرنگ کمپنی نے ایسا ہی روبوٹ تیار کیا ہے جسے آپ اس میں بیٹھ کر کنٹرول کرسکتے ہیں ۔
روبوٹ کو صرف لوگوں کو متاثر کرنے کیلئے ہی نہیں بنایا گیا بلکہ اس کی مدد سے فوکوشیما پاور پلانٹ میں لیکیج سے متاثرہ علاقے کو صاف کیا جاسکے گا۔