Friday, May 17, 2024

فلم ’’ اواتار ‘‘ کا ریلیز کے 12 سال بعد دوبارہ باکس آفس پر قبضہ

فلم ’’ اواتار ‘‘ کا ریلیز کے 12 سال بعد دوبارہ باکس آفس پر قبضہ
March 14, 2021

بیجنگ (92 نیوز) شہرہ آفاق سائنس فکشن فلم ’’ اواتار ‘‘ نے انوکھا ریکارڈ قائم کردیا، ریلیز کے بارہ سال بعد دوبارہ باکس آفس پر قبضہ جما لیا۔

چین میں فلم ’’ اواتار ‘‘ نے دوبارہ نمائش ہوتے ہی پانچ کروڑ یوان کا بزنس کرلیا۔ ہالی وڈ رائریٹر اور ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی مووی نے آل ٹائم باکس آفس چیمپئن کا اعزاز دوبارہ اپنے نام کرلیا۔