Thursday, March 28, 2024

فلسطین کی صورتحال پر کویت کا سلامتی کونسل میں نئی قرارداد پیش کرنے کا اعلان

فلسطین کی صورتحال پر کویت کا سلامتی کونسل میں نئی قرارداد پیش کرنے کا اعلان
May 16, 2018
کویت( 92 نیوز ) فلسطین کی صورتحال پر کویت نے  سلامتی کونسل میں نئی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ غزہ میں تشدد روکنے کے لیے نئی قرارداد کا متن آج پیش ہوگا،،کویتی سفیر کے مطابق جنیوا معاہدے کے تحت اسرائیل فلسطینی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کا پابند ہے۔ صہیونی ریاست کی طرف سے جنیوا معاہدے کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔