Thursday, May 9, 2024

فضل الرحمٰن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں دو قریبی ساتھی طلب

فضل الرحمٰن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں دو قریبی ساتھی  طلب
December 1, 2020

گل اصغر اور نور اصغر کو 10 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق گل اصغر اور نور اصغر کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ دونوں کے پاس اہم شواہد ہیں۔ پیش نہ ہونے کی صورت میں دونوں کے خلاف قانونی کارروائی کیجائے گی۔