Friday, May 17, 2024

فصلوں کی کٹائی کیساتھ پیکنگ کرنیوالی مشین تیار

فصلوں کی کٹائی کیساتھ پیکنگ کرنیوالی مشین تیار
December 28, 2017

لندن ( 92 نیوز ) جدید ٹیکنالوجی نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی اہمیت کو منوایا ہے ۔ گھاس کاٹنے کیلئے ایسی مشین ایجاد کی گئی ہے جو فصلوں اور گھاس کی کٹائی کے بعد انہیں خوبصورتی سے پیک بھی کرتی ہے ۔

زرعی آلات تیار کرنےوالی ایک کمپنی کا کہنا ہے کہ ایس بی ڈبلیو نامی یہ مشین نہ صرف فصلوں کو محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس طریقے سےاوسط پیداوار بھی بڑھ جاتی ہے ۔