Saturday, April 20, 2024

فرینکفرٹ ،چڑیا گھر میں ٹائیگرز کیلئے آئس کیوب کا اہتمام

فرینکفرٹ ،چڑیا گھر میں ٹائیگرز کیلئے آئس کیوب کا اہتمام
July 10, 2018
فرینکفرٹ ( 92 نیوز ) جرمنی میں گرمی کی لہر نے جہاں انسانوں کو پریشان کررکھا ہے وہیں بے زبان جانور بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ فرینکفرٹ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے اسی حوالے سے خصوصی انتظامات کیے ہیںاور  ٹائیگرز کی تواضع آئس کیوبز سے کی جارہی ہے۔ ان آئس کیوبز کو بکرے کے گوشت سے بنایا گیا ہے ، ٹائیگرز ٹھنڈے ٹھنڈے کیوبز کھاکر گرمی بھگا رہے ہیں۔