Friday, April 19, 2024

فردوس عاشق اعوان طبیعت خراب ہونے پر پمز اسپتال داخل ، حالت خطرے سے باہر

فردوس عاشق اعوان طبیعت خراب ہونے پر پمز اسپتال داخل ، حالت خطرے سے باہر
July 9, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی اچانک طبیعت خراب  ہو گئی جس پر انہیں  پمز اسپتال داخل کرلیا گیا۔ ذرئع کے مطابق فردوس عاشق اعوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔