Thursday, May 9, 2024

فردوس انڈر پاس پنجاب حکومت کا لاہوریوں کیلئے نایاب تحفہ ہے ، فردوس عاشق اعوان

فردوس انڈر پاس پنجاب حکومت کا لاہوریوں کیلئے نایاب تحفہ ہے ، فردوس عاشق اعوان
November 26, 2020

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا  کہ عوام کےدلوں کوجوڑنے اور ذرائع آمدورفت کوآسان بنانے کیلئے بننے والا فردوس انڈر پاس ایک تحفہ ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارآج اس انڈر پاس کا افتتاح کر کے لاہور کی تاریخی،سیاحتی اورثقافتی حیثیت کواجاگرکریں گے۔