Friday, March 29, 2024

فرانس،بہترین کارکردگی کااعزازکتے کے نام

فرانس،بہترین کارکردگی کااعزازکتے کے نام
May 19, 2018
فرانس ( 92 نیوز ) اب انسانوں کا ہی نہیں بلکہ جانوروں کابھی ٹیلینٹ رائیگاں نہیں جائےگا ۔ فرانس میں ہونیوالے کینز پالم ڈوگ ایوارڈز شی واؤوا نامی کتے نے فلم ڈوگ مین میں بہترین اداکاری کااعزاز اپنے نام کرلیا۔ کتے نے ڈوگمین نامی فلم میں کام کیاتھا ،ان ایوارڈ کا آغاز2001 میں کیاگیاتھا ،جس کامقصد انسانوں کیساتھ ساتھ جانوروں کےٹیلنٹ کو بھی سراہناتھا۔