Thursday, April 25, 2024

فرانس کے کشتی بان نے بحیرہ شمال کو کم ترین وقت میں پار کرنے کا ریکارڈ بنا دیا

فرانس کے کشتی بان نے بحیرہ شمال کو کم ترین وقت میں پار کرنے کا ریکارڈ بنا دیا
June 29, 2018
پیرس (92 نیوز) فرانس کے 12 سالہ کشتی بان ٹام گورون نے بحیرہ شمال کو کم ترین وقت میں پار کرنے کا ریکارڈ بنا دیا۔ انہوں نے 14 گھنٹے اور 20 منٹ میں سمندر کو پار کیا۔ سمندر کی تیز  لہریں بھی ٹام گورون کا حوصلہ نہ کم کر پائیں۔ ٹام گورون نے چھیانوے اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ صرف 14 گھنٹے اور 20 منٹ میں مکمل کر کے ریکارڈ قائم کیا۔