Thursday, April 18, 2024

فرانس کے مہم جو نے دنیا کے گرد سفر کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

فرانس کے مہم جو نے دنیا کے گرد سفر کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
December 17, 2017

پیرس ( 92 نیوز ) فرانسیسی مہم جو نے دنیا کے گرد سفر کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔
فرانکو گیبرڈ نے تنہا اپنی کشتی پر 24 دن ، 16 گھنٹے 40 منٹ اور 35 سیکنڈز میں دنیا کے گرد چکر مکمل کیا ۔
اس سے قبل فرانس کے ہی تھامس کوول نے 49 دن ،دو گھنٹے میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔