Thursday, May 9, 2024

فرانس کے اسٹیفن پیٹرہانسل نے ڈاکار کار ریلی کا چوتھا مرحلہ جیت لیا

فرانس کے اسٹیفن پیٹرہانسل نے ڈاکار کار ریلی کا چوتھا مرحلہ جیت لیا
January 9, 2020
نیوم (92 نیوز) فرانس کے اسٹیفن پیٹرہانسل نے سعودی عرب میں جاری ڈاکار کار ریلی کی چوتھی اسٹیج اپنے نام کرلی۔ چوتھی اسٹیج کا ٹریک نیوم سے العلیٰ تک 453 کلومیٹر پر مشتمل  تھا ۔دلچسپ طور پر ڈاکار ریلی کی چاروں اسٹیج کے ونرز مختلف ہیں۔ اسپین کے کارلوس سینز کو ریلی میں مجموعی برتری حاصل ہے۔ بائیک کیٹیگری میں امریکا کے رکی برابک مجموعی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب رہے، ڈاکار کار ریلی پہلی مرتبہ سعودی عرب میں منعقد ہو رہی ہے جس میں دنیا بھر سے 50 ماہر ڈرائیورز شرکت کر رہے ہیں۔