Saturday, May 18, 2024

فرانس میں48ویں انٹرسلٹیک فیسٹیول کا آغاز

فرانس میں48ویں انٹرسلٹیک فیسٹیول کا آغاز
August 6, 2018
فرانس ( 92 نیوز) فرانس میں 48 ویں انٹرسلٹیک فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ،جس کی افتتاحی تقریب میں ستر ہزار افراد نے بھرپور شرکت کی۔ میلے میں خصوصی پریڈ بھی کی گئی اور افتتاحی تقریب کے موقعہ پر ہزاروں افراد نے رنگا رنگ ملبوسات زیب تن کیے رقص بھی کیاجبکہ روایتی سلٹیک رقص کے تڑکے نے بھی میلے کی رونق کو چار چاند لگا دیے۔ اس میلے کا مقصد سلٹیک ثقافت کو ایک لپلیٹ فارم پر اکٹھا کرناہے۔