Tuesday, April 23, 2024

فرانس میں ڈانسنگ پریڈ فار پیس کا انعقاد

فرانس میں ڈانسنگ پریڈ فار پیس کا انعقاد
September 18, 2018
فرانس ( 92 نیوز) فرانس کے شہر لیون  میں  رقص کے شوقین افراد کیلئے ایک منفرد پریڈ کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ملک بھر سے سیکڑوں افراد یہاں پہنچے ہوئے تھے۔ رنگا رنگ کاسٹیومز میں ملبوس رقص کے دیوانوں نے سڑکوں پر خوب رقص کرکے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ ڈانسنگ پریڈ فار پیس میں بڑے بڑے فن پارے بھی شامل کیے گئے تھے،اس ایونٹ کا مقصد دنیا کو امن و ہم آہنگی کا پیغام دینا تھا۔