Saturday, April 20, 2024

فرانس میں ڈائنوسار نیلامی کیلئے پیش

فرانس میں ڈائنوسار نیلامی کیلئے پیش
November 14, 2018
فرانس( 92 نیوز)  ہیروں اور مشہور شخصیات سے منسلک اشیاء کے بعد  اب ہوگی دنیا کے سب سے خونخوار جانور کے ڈھانچوں کی نیلامی ہو گی ۔ جی جناب پیرس میں ایسی نیلامی منعقد ہونے جارہی ہےجہاں اور کوئی نہیں بلکہ ڈائناسارز کے ڈھانچے رکھے جائیں گے۔ ا ن  کی قیمت 10 کروڑ 50 لاکھ تک لگ سکتی ہے، 21 نومبر کو ہونیوالی اس نیلامی کی تیاری نوے فیصد تک مکمل ہوچکی ہے۔