Friday, May 3, 2024

فرانس میں سمندر پرتیرنے والی ٹیکسی متعارف

فرانس میں سمندر پرتیرنے والی ٹیکسی متعارف
May 22, 2018
پیرس( 92 نیوز) سڑکوں کے بعد اب ٹیکسی نظام سمندرپر بھی رائج ہوگا،جی جناب خوشبوؤں کے شہر پیرس میں ایک سمندری ٹیکسی کاانوکھا نظام متعارف کروایاگیاہے۔ پانی پر تیرتی کسی بلبلے کی طرح کی نظر آتی ہےاور اسی خصوصیت کے سبب اس ٹیکسی کو بھی سی ببل کانام دیاگیاہے۔ اس ٹیکسی سروس کا اصل مقصد فرانس کے دارالحکومت میں ماحول دوست نقل و حرکت کانظام رائج کرناہے۔