Saturday, April 20, 2024

فرانس فری سٹائل سکیئنگ کا مقابلہ سویڈن کی سینڈرا نے جیت لیا

فرانس فری سٹائل سکیئنگ کا مقابلہ سویڈن کی سینڈرا نے جیت لیا
December 9, 2017

فرانس (92 نیوز) سکیئنگ ورلڈ کپ کی فری سٹائل کٹیگری میں خواتین کا مقابلہ سویڈن کی سینڈرا نے جیت لیا، مردوں کی ریس میں کینیڈا کے کرسٹوفر کامیاب رہے۔

مردوں کی ریس میں بھی سنسنی  خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، کینیڈا کے کرسٹوفر نے صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا۔