Friday, April 19, 2024

فاٹا اصلاحات پر اتفاق رائے ہو گیا ، صاحبزادہ طارق اللہ

فاٹا اصلاحات پر اتفاق رائے ہو گیا ، صاحبزادہ طارق اللہ
May 19, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات بل پر مشاورت مکمل ہو گئی ۔ اجلاس میں ایم کیو ایم اور جے یو آئی نے شرکت نہیں کی ، بیرسٹر ظفر اللہ اور وزارت قانون  کے حکام نے شرکا کو بل پر بریفنگ دی ۔ دوسری جانب صاحبزادہ طارق اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اصلاحات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے ، بل تین روز بعد اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا۔