Thursday, May 2, 2024

فاٹا اصلاحات سے متعلق وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد شروع

فاٹا اصلاحات سے متعلق  وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد شروع
May 12, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) فاٹا اصلاحات سے متعلق  وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ تمام ایجنسیوں میں ایجنسی ڈویلپمنٹ فنڈز ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری  کر دیا گیا۔ ٹیکس وصولی کیلئے قائم چیک پوسٹس  ختم  اور ٹیکس وصولی  بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔