Monday, September 16, 2024

فاسٹ فوڈ، میٹھے کی شوقین امریکی خاتون کا وزن 400کلوگرام تک جا پہنچا

فاسٹ فوڈ، میٹھے کی شوقین امریکی خاتون کا وزن 400کلوگرام تک جا پہنچا
February 16, 2017
ٹیکساس (ویب ڈیسک) پچپن سالہ امریکی خاتون ڈیانا بنچ طویل عرصے سے فاسٹ فوڈ اور میٹھا کھاتی آرہی تھی اور اس کے نتیجے میں اس کا وزن چار سو کلوگرام تک بڑھ گیا۔ اب یہ خاتون بیڈ تک محدود ہوکررہ گئی ہے اور اسے سات افراد مل کر اٹھاتے ہیں۔ خاتون کو ٹیکساس لایا گیا ہے جہاں ڈاکٹر سرجری کے ذریعے اس کے جسم سے فالتو چربی نکالنے کی کوشش کریں گے۔