Sunday, May 12, 2024

فاسٹ باؤلر رومان رئیس اسلام آباد یونائٹیڈکے باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر

فاسٹ باؤلر رومان رئیس اسلام آباد یونائٹیڈکے باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر
January 21, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) فاسٹ باؤلر رومان رئیس اسلام آباد یونائٹیڈکے باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیے گئے ۔

رومان رئیس پی ایس ایل سیزن 6میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی کوچنگ کریں گے، رومان رئیس انجری کے باعث ڈومیسٹک اورپی ایس ایل نہیں کھیل سکتے۔

رومان رئیس نے پانچوں پی ایس ایل سیزنز میں اسلام آبادیونائٹیڈ کی نمائندگی کی ۔