Saturday, May 11, 2024

فاسٹ باؤلر حسن علی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

فاسٹ باؤلر حسن علی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
March 20, 2021

لاہور (92 نیوز) فاسٹ باؤلر حسن علی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

پہلا ٹیسٹ مثبت ہونے کے باعث قومی پیسر حسن علی ٹریننگ کیمپ کا حصہ نہیں بن سکے تھے۔

پی سی بی کے مطابق حسن علی کاتیسرا ٹیسٹ کل ہوگا،رپورٹ منفی آنے پر کیمپ جوائن کرسکیں گے۔