Thursday, April 18, 2024

فاروق ستار نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو اپنی سکیورٹی کیلئے خط لکھ دیا

فاروق ستار نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو اپنی سکیورٹی کیلئے خط لکھ دیا
August 31, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سکیورٹی کے لئے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں ایم کیوایم کے عارضی دفتر اور اپنی رہائش گاہ  کی سکیورٹی  مانگی گئی ہے۔