Wednesday, April 24, 2024

فاروق ستار اور نسرین جلیل کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات

فاروق ستار اور نسرین جلیل کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات
August 28, 2016
کراچی(92نیوز)فاروق ستار اور نسرین جلیل کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات۔ ایم کیو ایم رہنماؤں نے ملاقات کیوں کی ؟ کیا الطاف حسین کے کہنے پر تو رابطہ نہیں ہوا؟ نئی ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے امریکیوں سے کیا کیا تبادلہ خیال کیا ہوگا؟ سیاسی حلقوں میں سوالات پیدا ہو گئےہیں۔