Thursday, April 25, 2024

فائزر کی جانب سے ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی

فائزر کی جانب سے ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی
July 21, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) فائزر کی جانب سے ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی ۔ کھیپ میں 14 ہزار فائزر ویکسین کی ڈوزز اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہنچا دی گئیں۔

فائزر ویکسین غیر ملکی ائیرلائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچی۔ فائزر ویکسین ای پی آئی عملے کے حوالے کی گئی۔ فائزر ویکسین قوت مدافعت بڑھانے کے لیے استعمال کی جائے گی ۔