Thursday, April 25, 2024

غیرملکی  سفارتکار پاکستان اوربھارت کے درمیان برف پگھلانے کیلئے کمربستہ  

غیرملکی  سفارتکار پاکستان اوربھارت کے درمیان برف پگھلانے کیلئے کمربستہ  
September 21, 2016
نیویارک(92نیوز)امریکی اور برطانوی سفارتکار پاکستان اور بھارت میں برف پگھلانے کیلئے کمربستہ ہوگئےہیں ۔  نیویارک میں سرتاج عزیز اور سشما سوراج کے درمیان ملاقات کرانے کی کوششیں بھی تیز کردی گئی ہیں ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مشیر خارجہ سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق آج رات دس بجے کے قریب ہو سکتی ہے۔