Saturday, May 18, 2024

غلطی سے سرحد پار کرنیوالا سپیشل لڑکا واہگہ بارڈر پر پاکستان کے حوالے

غلطی سے سرحد پار کرنیوالا سپیشل لڑکا واہگہ بارڈر پر پاکستان کے حوالے
January 1, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) غلطی سے سرحد پار کرنے والا 11 سالہ اسپیشل لڑکا حسنین لاہور میں واہگہ بارڈر پر پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔

حسنین مئی میں غلطی سے سرحد پار کر کے بھارت چلا گیا تھا ۔

حسنین کو بی ایس ایف نے واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کیا ۔