Tuesday, May 21, 2024

غزہ ، پراسرار بم دھماکےمیں حماس کے 6 کارکن جاں بحق

غزہ ، پراسرار بم دھماکےمیں حماس کے 6 کارکن جاں بحق
May 6, 2018
غزہ (92 نیوز) فلسطین کی غزہ پٹی میں پراسرار بم دھماکے سے حماس کےچھ کارکن جاں بحق ہو گئے۔ اس سے پہلے غزہ کی وزارت صحت نے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے اور تین کے زخمی ہونے کی تصدیق کی تھی۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حماس کےالزامات کی تردید کر دی ہے۔ اسرائیلی فوج کی ترجمان کے مطابق دھماکےمیں دفاعی فورسز ملوث نہیں ہیں۔