Wednesday, April 24, 2024

غداری کیس : مشرف کا بیان ریکارڈ کرنے ایف آئی اے ٹیم کراچی پہنچ گئی

غداری کیس : مشرف کا بیان ریکارڈ کرنے ایف آئی اے ٹیم کراچی پہنچ گئی
December 22, 2015
کراچی (92نیوز) غداری کیس میں ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کرنے کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا کی سربراہی میں پرویزمشرف سے آج دوپہر ان کی رہائش گاہ پربیان ریکارڈ کرےگی۔