Saturday, April 27, 2024

عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی ، نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی ، نوٹیفکیشن جاری
July 31, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔  عیدالاضحیٰ  12 سے 15 اگست  چھٹیاں  نوٹیفکیشن عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بھی 4 چھٹیاں ہوں گی۔