Thursday, May 9, 2024

عید کے روز شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اطلاعات درست نہیں، فواد چودھری

عید کے روز شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اطلاعات درست نہیں، فواد چودھری
May 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے عید کے روز شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اطلاعات درست نہیں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کابینہ کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے، اس پر معمول کے طریقہ کار کے مطابق عمدرآمد ہو گا۔